8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عطاری زون کے ذمّہ داران کامدنی مشورہ
								6 years ago
								
								
								
							
                                دنیا بھر میں قراٰن وسنّت کی تعلیمات کو عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں عطاری زون کی 11 کابیناؤں کے ذمّہ داران کا تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں نگرانِ کابینہ، زون زمّہ داران، ڈویژن نگران، اراکینِ کابینہ اور علاقائی نگران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد علی عطاری اوررکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے ان اسلامی بھائیوں کی مدنی  تربیت فرمائی اورعطاری زون میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا نیز ان عاشقانِ رسول کو اپنے اپنے علاقوں میں 12 مدنی کاموں کو مزید مضبوط بنانے اور بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	