12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آفنڈی ٹاؤن میں بچوں کاسنّتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے طلبہ نے شرکت کی ۔اجتماع پاک میں طلبہ نے تلاوت ،نعت، بیان، ذکر اور دعا کا سلسلہ کروایا۔