8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اہم اعلان
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی  کی
مجلس رابطہ برائے تاجران کے تحت13 جولائی 2019ء بروز ہفتہ   عالمی
مدنی مرکز فیضان ِمدینہ کراچی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں
کراچی سمیت حیدر آباد اور ملک کے دیگر شہروں سے بزنس کمیونٹی سے وابستہ عاشقانِ
رسول شرکت کریں گے۔ اس اجتماع پاک میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی مختلف
موضوعات پراصلاحی بیانات فرمائیں گے جبکہ امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ مدنی
مذاکرے کے ذریعے خصوصی تربیت بھی فرمائیں گے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	