دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 25، 26اور 27 دسمبر2020ء کو راہ خدا میں نکلنے والے مدنی قافلوں میں مدرستہ المدینہ للبنات، مدرستہ المدینہ آن لائن اکیڈمی، جامعۃ المدینہ، اوراد عطاریہ اور مجلس کفن دفن کی اسلامی بہنوں کی کوششوں سے کم و بیش 639 محارم اسلامی بھائی لاہور ریجن سے راہِ خدا کے مسافر بنے۔