اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے مدنی عملے مدرسات اور جملہ ذمہ داران کی کوششوں سے 26 نومبر2019ء تک ٹیلی تھون کی مد میں کل 2158 یونٹ جمع ہوئے۔ اس کے علاوہ سونے(گولڈ) کی جیولری بھی اسلامی بہنوں نے دلی جذبے اور دینِ متین کی خدمت کے لئے پیش کیں۔

اس کار خیر کے لئے دیگر شہروں( کراچی ،فیصل آباد، اسلام آباد،حیدر آباد، ملتان، اسلام آبادریجن) میں اسلامی بہنوں کی محنت اور لگن مزید جاری ہے۔