19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلا می کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 13اکتوبر2019ء بروز اتوار مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں اور مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے ریجن ذمّہ داران کابذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے شرکا سے اسلامی بہنوں کے تعویذاتِ عطاریہ کے مدنی بستوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےذمّہ داران کی تربیت کی اور اسلامی بہنوں کے مزید مدنی بستے کھولنے کے اہداف طے کئے۔ علاوہ ازیں رکنِ شوریٰ نے شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات بھی فراہم کئے۔ (رپورٹ:،معاون رکنِ شوریٰ ، ابو ابراھیم محمد جہانزیب عطاری مدنی مجلس معاونت برائےاسلامی بہنیں کراچی)