20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
27نومبر
2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں 18ریجن کے
اراکین نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور گوادر
اور کوئٹہ زون میں مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کاموں میں مزید
ترقی اور نظام کو مزید مضبوط کرنے کے
حوالے سے کلام کیا۔