دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے تحت لاہورزون میں قائم مدرسۃ المدینہ الخیام روڈ میں ایک ہی کلاس سے 17 بچیوں نے ایک سال میں حفظِ قراٰن مکمل کیا اور فائنل امتحان میں بھی کامیابی حاصل کی۔ ایک سال میں ایک ہی کلاس سے 17 بچیوں کا مدرسۃ المدینہ للبنات سے حفظ مکمل کرنا واقعی خوش آئند بات ہے۔