24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14مارچ کو شعبہ اصلاح اعمال کے ملک و بیرون ملک ذمہ داران کا سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا
Wed, 10 Mar , 2021
3 years ago
14 مارچ 2021ء بروز اتوار دوپہر 3:00
بجے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں
شعبہ اصلاح اعمال کے ذمہ داران اور بالعموم تمام عاشقان رسول کے لئے سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔
اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی خصوصی بیان
فرمائیں گے۔
کراچی کے شعبہ اصلاح اعمال کے علاقہ ذمہ داران
براہ راست جبکہ ملک و بیرون ملک کے ذمہ داران مدنی چینل اور لنک کے ذریعے بیان میں
شرکت کریں گے۔