9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ تعلیم کے
تحت عالمی مدنی مرکز میں تین دن کا بارہ مدنی کام کورس کا آغاز
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 21 Dec , 2019
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							شعبہ تعلیم (دعوت اسلامی) کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تین دن کا بارہ مدنی کام
کورس کا آغاز 21 دسمبر بروز ہفتہ سے  شروع ہوچکا
ہے جس میں کراچی اور حیدرآباد ریجن، ادارہ/ یونیورسٹی تاریجن ذمہ داران اور تعلیمی
اداروں سے وابستہ دیگر اسلامی بھائی شرکت کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔کورس میں اراکینِ
شوریٰ   اور مبلغینِ دعوتِ اسلامی  مختلف مدنی حلقوں میں شرکا کی تربیت فرمائیں گے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	