25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان
مدینہ پاکپتن شریف میں جزوقتی 12 دینی کام کورس کا سلسلہ جاری ہے۔
دوران کورس 29 جنوری 2021ء کو مدنی حلقہ ہوا جس
میں نگران زون پاکپتن حاجی سرفراز عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں کورس مکمل
کرنے کے بعد 12 دینی کاموں میں عملی طور
پر شرکت کرنے اور نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی۔