18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے تحت مدنی مرکز فیصل آباد میں ذمہ داران کا اجلاس
Sun, 22 Sep , 2019
5 years ago
دعوت
اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے تحت 20 ستمبر 2019ء بروز جمعہ مدنی مرکز فیصل آباد میں ذمہ داران کا
اجلاس ہوا جس میں نگران مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر نے زون ذمہ دار اور ارکین کابینہ کو اپنے نکات عطا
فرمائے۔ اجلاس میں نگران مجلس نے زون ذمہ دار اور ارکین کابینہ کو مدنی کاموں کو مستقل مزاجی کے ساتھ کرنے کا ذہن دیا اور مدنی کاموں کی مضبوطی کے لئے اہداف
دیئے۔(رپورٹ: ڈاکٹر آصف عطاری،نگران
مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)