18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ
مدنی کورسز کے تحت 5 جولائی 2021ء سے مدنی مرکز فیضان مدینہ دودھنیال ضلع نیلم
کشمیر میں 7دن کا ”فیضان نماز کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کراچی سے تشریف لائے ہوئے عاشقان رسول
شریک ہیں۔
دوران کورس مفتش مدنی
کورسز محمد عرفان نکی عطاری نے ”وقت کی قدر اور دینی ماحول کی برکتیں“ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو نمازوں کی پابندی کرنے اور دینی کاموں میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
محمداحمد سیالوی عطاری، رکن شعبہ مدنی کورسز)