19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسزکے تحت20 اکتوبر 2019ء بروز اتوار جامع مسجد بسم اللہ لانڈھی
کراچی میں ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی
کے12مدنی کاموں میں سے ساتویں مدنی کام پر عمل کرتے ہوئے یومِ تعطیل اعتکاف کیا اور مقامی اسلامی بھائیوں
کو نیکی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمد باسط رضا عطاری،مجلس کورسزلانڈھی
کابینہ)