8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے تحت جامع مسجد تلویں، کھوڈہ وادی سون، نوشہرہ میں
فیضان نماز کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دوران کورس 28 جون 2021ء کو علاقائی دورہ کا
سلسلہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ اور مقامی اسلامی بھائیوں سمیت معلم مدنی کورسز
قاری طاہر عطاری  نے شرکت کی۔
اسلامی
بھائیوں مسجد کے اطراف میں نیکی کی دعوت عام کی جس میں انہوں نے عاشقان رسول کو
نمازوں پابندی کرنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg)