8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				 وادی لیپہ کی جامع مسجد اقصیٰ میں ایک ماہ کا فیضان قرآن و حدیث کورس کا سلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 1 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے زیر اہتمام 29 جون 2021ء کو جامع مسجد اقصیٰ مین
بازار وادی لیپہ ضلع جہلم میں ایک ماہ کا  مشتمل ”فیضان قرآن و حدیث“ کورس کا سلسلہ
ہوا جس میں اطراف علاقہ جات کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
کورس میں  مدنی حلقےکا انعقاد کیا گیاجس میں رکن تفتیش شعبہ مدنی کورسز محمد
عرفان عطاری نے ”ایمان کی حفاظت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی
کے تحت ہونے والے مختلف کورسز میں شرکت کرنے اور درسِ نظامی کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
محمد احمد سیالوی عطاری، رکن مجلس مدنی کورسز)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg)