21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے لئے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی
محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی اور رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری کی سفر
یوکے U.K کے دوران8 دسمبر 2022ء کو لیوٹن (Luton)
لندن
میں قائم جامعۃ المدینہ میں تشریف آوری ہوئی۔
اس
موقع پر نگران شوریٰ اور رکن شوریٰ نے جامعۃ المدینہ کے طلبۂ کرام کو دینی کاموں
میں حصہ لینے اور دینی کتب کا مطالعہ بڑھانے سمیت مختلف امور پر رہنمائی کی اور
اپنے مدنی پھولوں سے نوازا جس پر طلبۂ کرام نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
اختتام
پر نگران شوریٰ نے دعا کروائی اور آخر میں ملاقات کا سلسلہ بھی ہوا۔