22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیرِ
اہتمام ترکی میں ایک اسلامی بھائی کے گھر
مدنی حلقہ ہوا جس میں اہل خانہ نے شرکت کی ۔
مدنی
حلقے میں رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے بیان کیا اور اہلِ خانہ کو نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں آنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ (کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)