22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں ترکی میں مرکز مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری کے سفر
کے موقع پر مختلف دکانوں میں سیکھنے سکھانے کے حلقوں کا
سلسلہ ہوا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی ۔
دکانوں میں ہونے والے مدنی حلقوں میں رکن شوریٰ نے تاجر حضرات کو دنیا بھر میں جاری دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے متعلق بتایا اور انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ ترکی میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)