21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ٹورنٹو کینیڈا Toronto
Canada میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو
اپنا قیمتی وقت دنیاوی کاموں کے ساتھ ساتھ دینی کاموں میں بھی صرف کرنے کی ترغیب
دلائی۔
اس موقع
پر نارتھ امریکہ ریجن کے نگران حافظ نصیر عطاری (U.S.A)
بھی موجود تھے۔