24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 13 نومبر 2021ء کو کراچی بن قاسم زون ٹھٹھہ کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح تک کی 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں میں بہتری لانے کےحوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو
اپنے شیڈول پر عمل کرنے اور تقرریاں مکمل
کرنے پر کلام کیا جس پر اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کو مضبوط کرنے کی نیتیں پیش کیں۔