18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کی مجلس ڈاکٹر کے تحت تارا
چند اسپتال حیدرآباد میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل
اسٹاف نے شرکت کی۔ زون ذمّہ دار مجلس ڈاکٹر نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور فیضانِ نماز کورس کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:
سید اکرم عطاری، مجلس ڈاکٹر)