19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری کا طلبہ کے
درمیان سنتوں بھرا بیان
Sat, 11 Dec , 2021
2 years ago
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت مدرسۃ المدینہ
کے طلبۂ کرام کے درمیان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبۂ کرام
سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس
اجتماعِ پاک میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد
عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکائے اجتماع کی دینی و اخلاقی اعتبار سے
تربیت فرمائی نیز ایک بچہ جس نے گزشتہ دنوں قراٰنِ پاک مکمل حفظ کرلیا اُس کی دستار بندی کا
بھی سلسلہ رہا۔نگرانِ پاکستان نے بچے کی دل جوئی کرتےہوئے اپنی دعاؤں سے
نوازا۔( کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)