پچھلے  دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت ایبٹ آباد میں سنّتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران مجلس کورسز نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مجلس کورسز کے تحت ہونے والے مختلف کورسز کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ کورسز)