10 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدرآباد میں 3 دن (25، تا 27 جولائی 2026ء) کا ”روحانی علاج کورس“
Mon, 3 Aug , 2026
20 days ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدرآباد میں 3 دن (25، 26 اور
27 جولائی 2026ء کو) کے” روحانی علاج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں حیدرآباد ڈویژن اور اطراف کے مختلف شعبہ
جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق 25 تا 27 جولائی 2026ءتک جاری رہنے والے اس کورس میں شعبے کے
معلم احمد رضا عطاری نے مختلف موضوعات پر حاضرین کی رہنمائی کی جن میں سے بعض درج
ذیل ہیں:
٭تعویذات لکھنےکا طریقہ٭ دم / کاٹ کرنے کے طریقے٭
ضروری احتیاطیں ٭شعبے کی نئی اپڈیٹس سے
متعلق گفتگو کی۔
Dawateislami