18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی
بہنیں)کے
تحت 8 نومبر 2021 ء بروز پیر کراچی ساؤتھ زون 1 میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہو ا جس میں شعبہ
علاقائی دورہ کی کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں انفرادی عبادت و ذمہ داراسلامی بہنوں کے مزاج و کردار کی
اصلاح پر کلام ہوا نیز اپنے شعبے کے حوالے
سے تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا اور علاقائی دورے کے ذریعے ٹیلی تھون یونٹس جمع کرنے
کی ترغیب دلائی گئی ۔