21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24 دسمبر 2022ء کو دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام ساؤتھ کوریا کے شہر (Incheon) کی ایک جامع مسجد (bupyeong masjid) میں ہفتہ
وار سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی
نے شرکا کودینِ اسلامی کی باتیں سکھائیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی
خدمات بیان کرتے ہوئے اجتماعات و مدنی مذاکروں میں پابندی سے شرکت کرنے کاذہن دیا۔(کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)