13 نومبر 2022ء دعوت اسلامی کے تحت جنوبی کوریا انچیون کے شہر بوپیونگ (Bopyeong, Incheon) کی مقامی مسجد میں بعد فجر دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

دینی حلقے میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کی گئی جبکہ مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔