15جنوری 2024ء  کو سبحانی مسجد اورنگی ٹاؤن کراچی میں جزوقتی روحانی علاج کورس ہوا جس میں کراچی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائی شریک ہوئے ۔

محمد طارق عطاری نے تعویذات عطاریہ لکھنے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی مختلف امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ والے عمل کا طریقہ اور اس کی احتیاطیں بیان کیں۔ساتھ ہی شعبہ روحانی علاج کے حوالے سے اپڈیٹس بیان کی گئیں۔(رپورٹ: سمیر علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)