18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے مطابق
صوبائی آفسز کے ذمہ داران کی میٹنگ
Thu, 14 Mar , 2024
252 days ago
فیصل آباد کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اسلامی
بھائیوں کی تربیت کے لئے 5 مارچ 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ایک میٹنگ ہوئی جس
میں دعوتِ اسلامی کی تنظیمی تقسیم کاری کے مطابق
صوبائی آفسز کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
میٹنگ میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے مختلف نکات پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی
آفسز میں ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا اور مدنی پھولوں سے نوازا۔