دعوت اسلامی  کی مجلس مدنی کورسز کے تحت پچھلے دنوں اسلام آباد ریجن سیالکوٹ زون کھاریاں فیضان مدینہ میں ریجن ذمہ دار کی حاضری ہوئی جہاں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا اور کوٹلہ ڈویژن کا وزٹ کیا۔

اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے رکن کابینہ سے مدنی کورسز کے حوالے سے مشاورت کی اور مدنی حلقہ لگایا جس میں آن لائن کورسز میں ایڈمیشن کے متعلق کلام کرتے ہوئے بعد نماز عشاء درس کا اہتمام کیا ۔(رپورٹ:محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی کورسز )