دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت پچھلے دنوں سیالکوٹ کابینہ میں تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹیلی تھون ذمہ دار نے شرکا کو   دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے نیز 25،26،27اکتوبر2019ءکے قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد جنید عطاری مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)