18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
تحت 11 اکتوبر 2019ء کو ذمّہ داران نے ریجن ذمہ دار مجلس ہفتہ وار اجتماع کے ہمراہ
پنجاب کے شہر بھلوال چک نمبر 2 شمالی راجگان میں علاقائی دورہ کیا اور مقامی
اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا
عطاری،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)