22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ فیصل آباد میں شعبہ روحانی علاج کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Wed, 11 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کے نگران، ریجن، زون اور دیگر ذمہ داران نے
شرکت کی۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ
کے اہداف دیئے۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد فضیل رضا عطاری بھی موجود تھے۔ (Content:
محمد حسین عطاری)