21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ فیصل آباد میں شعبہ مدرسۃ المدینہ کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Wed, 4 Aug , 2021
3 years ago
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (بوائز، گرلز، جزوقتی، رہائشی)کے
تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ قاری سلیم عطاری، نگران شعبہ اور نگران ریجن
سمیت ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید
اہداف دیتے ہوئے شرکا کو 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔
اس
موقع پر اراکین شوریٰ حاجی محمد امین عطاری، حاجی یعفور رضا عطاری، حاجی رفیع
عطاری، قاری ایاز عطاری، حاجی محمد اسلم عطاری بھی موجود تھے۔