18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18
اگست 2022ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ G11اسلام
آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ نیو سوسائیٹیز، خدام المساجد، پراپرٹی اینڈ
کنسٹرکشن اور دیگر مجالس کے ذمہ داران کے شر کت کی۔
نگران
شوری حاجی مولانا محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت
فرمائی۔ نگران شوریٰ نے شرکا کو نیوسائیٹیز میں دینی کاموں کو فروغ دینے، نئی
مساجد کا قیام کرنے اور اس حوالے سے رابطے
مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔
اس
موقع پر نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری اور رکن شوریٰ حاجی وقار
المدینہ عطاری بھی موجود تھے۔