دعوت اسلامی کے تحت 11ستمبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شیخوپورہ کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔