20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بنکاک تھائی لینڈ میں ڈائمنڈ کے تاجر شرف الدین سے نگران مجلس
تاجران محمد ندیم عطاری نے انفرادی طور پر ملاقات کی اور ہفتہ وار اجتماع کی برکات بیان کرتے ہوئے
اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ: محمد فراز عطاری، مجلس تاجران پاکستان آفس ذمہ دار )