8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                فیضانِ مدینہ لاہور میں شخصیات کی حاضری
								6 years ago
								
								
								
							
                                دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت اختر حسین، عمران(ایس ڈی او واپڈا )، ڈاکٹر تنویر اور محمد اقبال نےمدنی مرکزفیضانِ مدینہ لاہور کا وزٹ
کیا۔ذمّہ دار ان نے  انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے
ہوئے مدرسۃ المدینہ آن لائن کا وزٹ کروایاجبکہ شخصیات نے آن لائن کے ذریعے مدنی
کام کو دیکھ کر خوشی کااظہار کیا۔
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	