20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد مین برانچ ستیانہ روڈ میں شعبہ فیضانِ آن لائن
اکیڈمی بوائز کا مدنی مشورہ
Wed, 11 Aug , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ آن لائن
اکیڈمی بوائز کا 8اگست2021ءبروزاتوار مین
برانچ ستیانہ روڈ فیصل آباد میں ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں نگرانِ مجلس مولانا
یاسر رضاعطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔اس مشورے میں دیگر ذمہ داران کے
ساتھ ساتھ اراکین مجلس نے بذریعہ لنک
شرکت کی نیز نگرانِ مجلس نےشعبے میں مزید
بہتری لانے اور تقسیم کاری کے تعلق سےاراکینِ مجلس کی رہنمائی کی اس کے علاوہ دیگر
مدنی پھول بھی دیئے۔(رپوٹ: محمد
فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری
مدنی)