18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سرجانی ٹاؤن میں مجلس کارکردگی کے ذمّہ داران کا
مدنی مشورہ
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 5جنوری2020ء کو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن انار
کلی مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن، علاقہ اور حلقہ سطح کے ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شرکا کی تربیت کی اورمدنی کاموں کی اہمیت بیان کرتے
ہوئے مدنی کاموں میں تعاون کرنےکا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد عمر عطاری، مجلس
کارکردگی)