18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے
تحت 10 اکتوبر2019ء کو پنجاب کے شہر سرگودھا
کی فرنیچر مارکیٹ میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مارکیٹ کے تاجر
اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ نگران سرگودھا زون نے ”فکرِ آخرت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی
کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےکا
ذہن دیا، نگرانِ سرگودھا زون نے شرکا کو قافلے میں سفر کی بھی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری،مجلس
کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)