20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کارکردگی سے وصول ہونے والی خبر کے مطابق سرگودھا کوٹ مومن
بھابڑہ میں شعبۂ تعلیم کے تحت مدنی حلقہ ہوا جس میں ڈویژن سطح کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ نے”سیرت اعلی حضرت“کے
موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو روزانہ اکیڈمی درس دینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد
شعیب رضا عطاری،مجلس کارکردگی)