20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی
کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کی مرکزی جامع مسجد میں اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ زون نے شرکا کی تربیت کی
اور کارکردگی جائزہ لیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے12 مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے اہم نکات دیئے۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا
عطاری، دفتر ذمّہ دار مجلس کارکردگی)