21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
کورسز کے تحت23 ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سمہ سٹہ میں اصلاح اعمال
کورس کا سلسلہ ہواجس میں امامت کورس کے
طلبہ ٔ کرام نے شرکت کی۔ معلمِ کورس نے
”تکبّر“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کے تکبّر سے نجات سے متعلق نکات دئیے ۔علاوہ ازیں دہرائی کے حلقے بھی لگائے گئے۔(رپورٹ، محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ
مجلس کورسز)