20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی محمد فضیل رضا عطاری کا بذریعہ زوم لِنک
سنتوں بھرا بیان
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت پچھلے
دنوں رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے بذریعہ زوم لِنک سنتوں بھرا بیان فرمایا جس
میں ملک بھر سے کم و بیش 306 عاشقانِ رسول اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے آن
لائن مدنی کورسز کرنے اور کروانے والے اسلامی بھائیوں کے درمیان اخلاق کی درستی،
گناہوں سے حفاظت ،جنت میں لے جانے والے اعمال سے متعلق تربیت کی۔ بالخصوص عبادت میں
سستی لانے والی چیزوں کی نشاندہی کرواتے
ہوئے کل وقتی مدنی کورسز کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس
مدنی کورسز)