خوشخبری

Thu, 29 Aug , 2019
5 years ago

دنیا بھر میں قراٰن و سنت  کی تعلیمات کو عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت اراکینِ شوریٰ وقتاً فوقتاً ملک و بیرونِ ملک میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے سفر کرتے رہتے ہیں۔اسی سلسلے میں رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری 8،9 ستمبر کو جرمنی اور 10،11 ستمبر کو ہالینڈ اور 12،13،14 ستمبر 2019ء کو ترکی تشریف لا رہے ہیں جہاں آپ مختلف سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت و بیان فرمائیں گے۔