19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت مدنی مرکزفیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں63 دن کا تربیتی کورس جاری ہے جس میں کثیر اسلامی
بھائی شرکت کررہے ہیں۔16 اکتوبر 2019ء کو رکن
مجلس کورسز نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی انعامات کے متعلق نکات فراہم کرتے ہوئے اپنی اصلاح کے لئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ، محمداحمد سیالوی عطاری مدنی معاون نگرانِ مجلس
کورسز)