28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
5،4،3
فروری 2024ء رینالہ خورد میں تین دن کا روحانی علاج کورس ہوا
جس میں ڈویژن ساہیوال ، ڈسٹرکٹ اوکاڑہ کے
مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
کورس
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے محمد عامر عطاری شعبہ روحانی علاج نے
تعویذاتِ عطاریہ لکھنے کے سلسلے میں اہم امور پر رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ
والے عمل کرنے کا طریقہ و احتیاطیں سمجھائیں۔(رپورٹ: سمیر
علی عطاری آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)