8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت 10 ستمبر2021ءبروزجمعہ  جامعۃالمدینہ فیضان مکہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی
میں  دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں  12 دینی کام کورس کے شرکا اور جامعۃالمدینہ کے
طلبۂ کرام شریک تھے۔اس موقع پر مبلغِ دعوت اسلامی نے ’’وقت تہجد دعا اور تلاوت قراٰن کریم‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور آخر
میں دکھیاری امت کے لئے دعا بھی کروائی گئی۔(رپوٹ: محمد احمد سیالوی عطاری رکن شعبہ مدنی کورسز ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg) 
 
					   	    	 - Copy.jpeg)